آئیں، آپ کے جانوروں کے ونڈے کی بات کرتے ہیں۔
ونڈا چننے کا مشورہ، ڈیلرشپ کی بات یا بڑے آرڈر کے لیے فیصل آباد میں فوجی ٹیم سے سیدھی بات کریں۔
ہمیں بتائیں آپ کو کیا چاہیے۔
تھوڑی سی تفصیل لکھ دیں، تاکہ ٹیم آپ کا پیغام صحیح بندے تک پہنچا سکے۔
فوجی دسوہا پل، سمندری روڈ پر موجود ہے۔
فوجی ونڈا (کیٹل فیڈ)
دسوہا پل، سمندری روڈ، فیصل آباد، 38000، پاکستان
نقشے پر مقام: 31.3086459° N / 73.0379004° E
یہ مقام کا خلاصہ ہے۔ راستے کے لیے گوگل میپس کھولیں۔
گوگل میپس میں مقام کھولیںاکثر پوچھے جانے والے سوالات
کم از کم آرڈر کتنا ہے؟
کارخانے سے خود لینا ہو تو ایک بوری بھی لے سکتے ہیں۔ منگوانی ہو تو کم از کم 5 بوریاں، چاہے 20 کلو کی ہوں یا 40 کلو کی۔
مال کیسے بھیجتے ہیں اور کن شہروں تک؟
کمرشل فارم کارخانے سے مزدا یا شہزور کی پوری گاڑی بک کروا سکتے ہیں۔ باقی آرڈر ہم ان بڑے شہروں تک بلٹی سے بھیجتے ہیں جہاں کے لیے فیصل آباد سے بلٹی چلتی ہے؛ کرایہ خریدار دیتا ہے۔ اپنا شہر بتائیں، ہم بتا دیں گے کہ وہاں بلٹی جاتی ہے یا نہیں، کرایہ کتنا ہے اور مال کب نکلے گا۔
آج کا ریٹ کیسے پتہ کریں؟
0300 8665702 پر واٹس ایپ کریں یا 0300 8665703 پر کال کریں۔ ونڈے کا نام، بوری کا وزن، بوریوں کی تعداد اور اپنا شہر بتائیں۔ ریٹ منڈی کے بھاؤ کے ساتھ بدلتا ہے، اس لیے ہم آرڈر والے دن کا ریٹ بتاتے ہیں۔
دکاندار فوجی ونڈے کا ڈیلر کیسے بن سکتا ہے؟
اپنی دکان کی لوکیشن، شہر اور کاروبار کی تھوڑی سی تفصیل 0300 8665702 پر واٹس ایپ کریں۔ ہم بتا دیں گے کہ آپ کے علاقے میں ڈیلرشپ کی گنجائش ہے یا نہیں، اور ڈیلر کی شرائط بھی بتا دیں گے۔
